#mentalhealthpakistan

Instagram posts (photos and videos)

Long standing Gastric Symptoms can be linked to Mental Stress/Anxiety/Depression.  Chronic symptoms related to stomach and gut will not go away until

Long standing Gastric Symptoms can be linked to Mental Stress/Anxiety/Depression. Chronic symptoms related to stomach and gut will not go away until mental health is looked into. Dr. Faisal Rashid Khan (Consultant Psychiatrist) ڈاکٹر فیصل رشید خان (ماہر نفسیات) #mentalillnesspakistan #mentalhealthpakistan #doctorsofpakistan #doctorofpakistan #psychiatrypakistan #psychologypakistan #medicalcollegespakistan #nursesofpakistan #dentistsofpakistan #lahore #karachi #peshawar #quetta #rawalpindi #islamabad #multan #faisalabad #emotions #emotionalhealth #emotionalintelligence #depression #anxiety #stress #psychiatry #psychotherapy #psychosis #psychology #mentalillnessawareness #drfaisalrashidkhan

FREE SESSION ALERT 📢 📢 📢 Book a session with us absolutely free of cost. We will be providing therapy sessions to all those who need or want it all da

FREE SESSION ALERT 📢 📢 📢 Book a session with us absolutely free of cost. We will be providing therapy sessions to all those who need or want it all day. Save the date this Saturday,22nd January. . . . . . #thelistenerpk #therapy #24hours #pk #mentalhealthawareness #mentalhealth #mentalhealthmatters #depressionhelp #depression #anxiety #therapist #online #sessions #therapists #instagood #help #helpline #free #time #here #pakistan #support #anxious #relief #mentalhealthpakistan #mentalhealthrecovery #free #freetherapy

کیا مردوں اپنے کو غمگین جذبات چھپانے چاہییں؟ क्या मर्दों को अपने दुःख छुपा केर रखना चाहिए?Should men hide their sad feelings?💔🚹😥😭 My new Urdu video is

کیا مردوں اپنے کو غمگین جذبات چھپانے چاہییں؟ क्या मर्दों को अपने दुःख छुपा केर रखना चाहिए?Should men hide their sad feelings?💔🚹😥😭 My new Urdu video is up Link in the Bio #ajkivideo #urdu #nafsiyat #nafsiyati_mareez #mahirenafsiyat #mahirenafsiyatkidairy #islamabad #lahore #karachi #pakistanifashion #pakistaninews #rawalpindi #psychology #psychologist #instapakistan #psychologistpakistan #psychologistsofinstagram #mentalhealthpakistan #mentalhealthurdu #mentalhealthindia #bbcurdu #pakistanibloggers #ajkiachibaat #igdaily #mentalhealthawareness #mentalhealth #men #depression #anxiety #bbcurdu #urduvoa

🌟اپنی ضروریات پوری نہ ہونے کی وجہ سے دوسروں پر الزام لگانا بہت آسان ہے لیکن یقین کریں اکثر اوقات یہ ہمارا اپنا قصور ہوتا ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہوتی ہے

🌟اپنی ضروریات پوری نہ ہونے کی وجہ سے دوسروں پر الزام لگانا بہت آسان ہے لیکن یقین کریں اکثر اوقات یہ ہمارا اپنا قصور ہوتا ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم نے وقت پر اپنی ضرورت کو واضع نہیں کیا ہوتا۔ دوسروں سے الفاظ کا استعمال کر کے بات نہیں کی ہوتی۔     🐛اس وقت خوف کی وجہ سے یا اپنی ہی ضرورت کے بارے میں آگاہ نہ ہونے کی وجہ سے ہم نے خاموشی اختیار کی ہوتی ہے، کوئی حد نہیں مقرر کی ہوتی۔ یہ کرنے کے بجائے ہم نے اس وقت برداشت کرنے کو (اپنے لحاظ سے مصلحت سے کام لینے کو) ترجیح دی لیکن پھر وہ برداشت ہمیں تھکانے لگی اور جو کام ہمارے فرائض میں شامل تھے(دوسروں کے حوالے سے) ان کو یا تو کرتے ہوئے ہمیں کوفت ہونے لگتی ہے یا ہم انہیں کرنے سے گریز کرنے لگتے ہیں۔ جب دوسرا انسان اس کا شکوہ کرتا ہے تو ہم پھٹ پڑتے ہیں اور یہاں سے ایک تلخ سفر شروع ہوجاتا ہے جس میں کوئی ایک بھی اپنا قصور نہیں ماننا چاہتا بلکہ الزام دینے کو ترجیح دیتا ہے اور یہ سلسلہ کبھی ختم ہی نہیں ہوتا۔     🦋خیال رکھیں کہ اگر آپ تھکا ہوا محسوس کرتے ہیں اوردوسروں کی نظر میں اپنی ذات غیر اہم محسوس کرتے ہیں تو دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے پہلے اپنے حالات کا جائزہ لیں۔ کیا آپ نے اپنے لیے کوئی حدود مقرر کی تھیں؟ اور ان حدود پر کیا آپ خود قائم رہے تھے؟( یہ صرف آپ کی ذمہ داری کہ آپ اپنی ذات کے لیے قائم کی ہوئی حدود پر قائم رہیں اور ان پر پہلے خود عمل کریں) کیا کسی ایسے وقت میں جو خوشگوار تھا آپ نے اپنی ضروریات کا دوسروں سے واضع ذکر کیا تھا؟    👍تلخی اور ناراضگی کی صورت حال میں پہنچنے سے پہلے اپنی ضرورت کا واضع ذکر کریں۔ کیا آپ اپنی خواہشات کووقت پر واضع طور پر بیان کرتے ہیں؟ ————————————————————-🌸 #mentalhealth #mentalhealthsupport #mentalhealthmatters #selfhealers #goals #urdu #urdupoetry #parenting #India #goalsetting #Southasians #mindfulness #loveyourself #selfcare #selfgrowth #breakthecycle #trauma #traumahealing #healing #anxietyrecovery #southasian #ptsdawareness #immigrants #depressionrecovery #mentalillness #innerchild #therapy #mentalhealthPakistan #mentalhealthblogger #koibaatkaren

Feeling anxious with Covid on the rise again?  Our restorative yoga session is in the fresh air in a park to allow you to relax and enjoy in a peacefu

Feeling anxious with Covid on the rise again? Our restorative yoga session is in the fresh air in a park to allow you to relax and enjoy in a peaceful environment without the fear of catching covid. It is happening on 5th February, 2022 at 5:40 pm at Hilal Park, Karachi. Sign up using the link in bio and we hope to see you there for a relaxing session! 🌸

Reference : World Health Organisation - Suicide Statistics  https://www.who.int/news-room/fact-sheets/detail/suicide #:~:text=More%20than%20700%20000%

Reference : World Health Organisation - Suicide Statistics https://www.who.int/news-room/fact-sheets/detail/suicide #:~:text=More%20than%20700%20000%20people%20die%20due%20to%20suicide%20every%20year.&text=A%20prior%20suicide%20attempt%20is,%2D%20and%20middle%2Dincome%20countries. https://www.who.int/publications/i/item/9789240026643 #mentalillnesspakistan #mentalhealthpakistan #doctorsofpakistan #doctorofpakistan #psychiatrypakistan #psychologypakistan #medicalcollegespakistan #nursesofpakistan #dentistsofpakistan #lahore #karachi #peshawar #quetta #rawalpindi #islamabad #multan #faisalabad #emotions #emotionalhealth #emotionalintelligence #depression #anxiety #stress #psychiatry #psychotherapy #psychosis #psychology #mentalillnessawareness #drfaisalrashidkhan

اکثرہمیں پتہ ہوتا ہے ہمارے اندر کیا کیا قابلیت موجود ہے لیکن ہمیں انہیں قبول کرتے ہوئے، اس بات پر فخر محسوس کرتے ہوئے جھجھک محسوس ہوتی ہے۔ اس کے پیچھے

اکثرہمیں پتہ ہوتا ہے ہمارے اندر کیا کیا قابلیت موجود ہے لیکن ہمیں انہیں قبول کرتے ہوئے، اس بات پر فخر محسوس کرتے ہوئے جھجھک محسوس ہوتی ہے۔ اس کے پیچھے ڈھیروں وجوہات ہوسکتی ہیں (جو پہلے بھی بہت سی پوسٹ میں موجود ہیں)۔ ایسے حالات میں ہم ایک کے بعد دوسرے انسان سے اس بات کی تصدیق چاہتے ہیں کہ آیا یہ بھی ہمیں سراہتا ہے؟ یا پہلا انسان ہی بےوقوف تھا؟ کیا اسے بھی ہماری ذات میں خوبیاں نظر آتی ہیں؟ اور جونہی کوئی ایسا انسان ملتا ہے جو ہماری کسی خامی پر انگلی رکھ دے تو بس پھر ہمیں موقع مل جاتا ہے اپنی بے چینی، اپنی تکلیف کو اس موقع پر(الزام کی صورت) نکالنے کے لیے۔     اگر ہم نظر دوڑائیں تو ہمیں احساس ہوگا کہ ہمارے ارد گرد ایسے کئی لوگ ہیں جو ہمیں چاہتے ہیں ہماری قدر کرتے ہیں۔ لیکن ہم صرف کسی ایک انسان کی تصدیق کے منتظر ہیں۔ لیکن یقین کریں وہ انسان بھی اگر آکر ہمیں کہہ دے کہ ہم اہم ہیں تو بھی ہمارے اندر کوئی سکون کوئی خوشی نہیں اترے گی جو کچھ دنوں سے زیادہ رہ سکے۔     اپنی ذات کی اہمیت کی تصدیق چاہتے ہیں تو پہلے خود اپنے آپ کو اہمیت دیں تاکہ جب کوئی دوسرا دے تو آپ اس تعریف کو اس ہمدردی کے جذبے کو قبول کرسکیں! آپ اپنی ذات کو اہمیت دیتے ہیں؟ ————————————————————- #mentalhealth #mentalhealthsupport #mentalhealthmatters #selfhealers #goals #urdu #urdupoetry #parenting #India #goalsetting #Southasians #mindfulness #loveyourself #selfcare #selfgrowth #breakthecycle #trauma #traumahealing #healing #anxietyrecovery #southasian #ptsdawareness #immigrants #depressionrecovery #mentalillness #innerchild #therapy #mentalhealthPakistan #mentalhealthblogger #koibaatkaren

Depression looks different for everyone. For some, it may be impossible to get out of bed and go about their day. For others, it may appear in a manne

Depression looks different for everyone. For some, it may be impossible to get out of bed and go about their day. For others, it may appear in a manner that cannot be perceived. They might be “getting things done” on the surface, but it’s a different story underneath. High-functioning depression explains the latter group. While one may look “fine” and be doing well in their academic or professional life, it does not mean that they are not/cannot be depressed. For individuals with high-functioning depression, their functionality covers up their symptoms of depression. However, this does not make their experience any less valid or real.

جب ہم بچے تھے تو سب کہتے تھےخواب دیکھا کرو لیکن جب بڑے ہوگئے تو لوگ کہنے لگے کہ حقیقت پسند بنو اب تم بچے تھوڑی ہو۔ اب چونکہ ہمارے خوابوں کی نفی ہوچکی

جب ہم بچے تھے تو سب کہتے تھےخواب دیکھا کرو لیکن جب بڑے ہوگئے تو لوگ کہنے لگے کہ حقیقت پسند بنو اب تم بچے تھوڑی ہو۔ اب چونکہ ہمارے خوابوں کی نفی ہوچکی ہوتی ہے اسلیے ہم چپ چاپ ویسی ہی نوکری یا کام ڈھونڈنا شروع کرتے ہیں جو باقی سب کر رہے ہیں۔ بےشک ہمیں اس کام سے کوئی خوشی نہ ملے۔   اس کے بعد شاید ہی پھر ہمارے دل میں کبھی یہ جاننے کی خواہش پیدا ہوتی ہے کہ "ہم" کیا چاہتے ہیں۔     🌸ہم اکثر ایک ایسی نوکری کرتے رہتے ہیں جو ہمیں بس گزارا کرنے کے لیے آمدن مہیا کرسکتی ہے کیونکہ ہمارے ذہن میں یہ خیال ہوتا ہے کہ میں اس نوکری سے یا اس کام سے کبھی اتنے پیسے اکھٹے کر لوں کہ اپنی پسند اور خواہش کے مطابق کوئی کام شروع کرسکوں تو تب اسے چھوڑ دوں گی یاچھوڑ دوں گا۔ اور یہ تو کبھی ہوتا ہی نہیں کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے خرچے بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اسی چکر میں ہماری زندگی کے وہ سال جن میں ہماری جسمانی اور اعصابی طاقت عروج پر ہوتی ہے وہ اسی غیردلچسپ اور بعض اوقات پریشان کن نوکری کی نظر ہوجاتی ہے۔     🐛ہمیں جب تک یہ معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ہماری اپنی خواہش کیا ہے تب تک ہم پیسے اکٹھے کرنے کی کوشش میں لگے رہیں گے یہ جانے بغیر کہ ہمیں کتنی رقم چاہیے اپنی من پسند نوکری یا کام شروع کرنے کے لیے؟    🦋آج ہی فیصلہ کر لیں کہ یہ جواب آپ حاصل کر کے ہی رہیں گے کہ آپ کی ذات کو کس کام سے خوشی ملتی ہے اور آپ اپنی زندگی میں کیا کرنا چاہتے ہیں؟ جب یہ جان جائیں تو اپنے مقاصد کو صرف اس لیے چھوٹے پیمانے پر نہ قائم کریں کہ کچھ بھی بڑا کہاں کر پائے گے آپ۔ لوگوں کی اکثریت درمیانے درجے کے مقاصد ہی قائم کرتے ہیں تو پھر سوچیں ذرا کے اگر آپ نے بڑے مقاصد قائم کیے تو آپ کے مقابلے پر زیادہ لوگ نہیں ہوں گے۔ (بڑے مقاصد حاصل کرنے کے لیے یہ ہرگز ضروری نہیں ہے کہ شروعات بھی بڑے پیمانے پر کی جائیں، لیکن اگلے دس سال میں خود کو اس مقام پر دیکھا ضرور جاسکتا ہے اس کے لیے منصوبہ بندی ضرور کی جاسکتی ہے اور اس کے لیے محنت کی جاسکتی ہے)    🙌بغیر کسی خوف کے بتائیں کہ آپ کے کیا مقاصد ہیں ؟ ————————————————————- #mentalhealth #mentalhealthsupport #mentalhealthmatters #selfhealers #goals #urdu #urdupoetry #parenting #India #goalsetting #Southasians #mindfulness #loveyourself #selfcare #selfgrowth #breakthecycle #trauma #traumahealing #healing #anxietyrecovery #southasian #ptsdawareness #immigrants #depressionrecovery #mentalillness #innerchild #therapy #mentalhealthPakistan #mentalhealthblogger #koibaatkaren

Yoga is a combination of ancient practices, involving both physical and mental techniques called ‘poses’ which, -	Help nourish the mind by relieving s

Yoga is a combination of ancient practices, involving both physical and mental techniques called ‘poses’ which, - Help nourish the mind by relieving stress - Alleviate trauma stored in the body - Provide improved concentration, mental clarity and calmness - Help in relaxation and mood stability Use the link in the bio to sign up now for our restorative yoga session happening on 5th February for both males and females for just Rs. 1000. We hope to see you all there!

Failure doesn't means the end, it sets the stage for us to reach our goals. It is not a defeat rather it's an opportunity to look into ourselves. It i

Failure doesn't means the end, it sets the stage for us to reach our goals. It is not a defeat rather it's an opportunity to look into ourselves. It indicates improvement. We can use failure as a teaching tool to improve skills like problem-solving, leadership, communication, decision making, learning, and so on. Think of failure like this: every decision we make has a 50% chance of success, and a 100% guarantee to teach you something new in the process. #feeltohealpk #mentalhealthpakistan #healing #healthylifestyle #psychologist #mentalhealthrecovery #mindfulness #brainhealth #instalike #instadaily #loveyourself #today #peaceofmind #reels #numl #nustuniversity #dailymotivation   #failureisnotanoption

Whoever needs to read this today!❤️ I believe in you!!

Whoever needs to read this today!❤️ I believe in you!!

ایسی حالت میں بچے کو ڈانٹ کر چپ کرانے کی کوشش کرنا، اسے نظر انداز کرنا، بچے کی وجہ سے والدین کا آپس میں بحث کرنا، غصہ کا اظہار کرنا، شرمندہ کرنا، یا ج

ایسی حالت میں بچے کو ڈانٹ کر چپ کرانے کی کوشش کرنا، اسے نظر انداز کرنا، بچے کی وجہ سے والدین کا آپس میں بحث کرنا، غصہ کا اظہار کرنا، شرمندہ کرنا، یا جسمانی سزا دینا بہت نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ایسی صورت حال میں بچے کو پورا وقت اور جگہ فراہم کریں جہاں وہ رو سکے چیخ سکے (لیکن اپنے آپ کو نقصان نہ پہنچا سکے) اس کے پاس بیٹھ جائیں اور کوئی بات نا کریں لیکن چہرے پر نرمی کے آثار رکھیں اور جب وہ گلے لگنا چاہے اسے گلے لگائیں لیکن زبردستی خود نہ پیار کریں۔     اس پورے وقت میں خاموشی اختیار کریں۔ یہ نہ کہیں کہ کچھ نہیں ہوا، یا دیکھو یہ ٹھیک کر دیا وغیرہ۔ بچے کو اپنے جذبات سے گزرنے کی پوری آزادی دیں۔ وہ صحیح ہے یا غلط یہ بعد میں بات کریں لیکن اس وقت وہ پریشان ہے اور اسے یہ پیغام دینا ضروری ہے کہ اس کے احساسات سچے ہیں اور ان کو محسوس کرنے کا اسے پورا حق ہے۔   🌸 ۔ ————————————————————- #mentalhealth #mentalhealthsupport #mentalhealthmatters #selfhealers #goals #urdu #urdupoetry #parenting #India #goalsetting #Southasians #mindfulness #loveyourself #selfcare #selfgrowth #breakthecycle #trauma #traumahealing #healing #anxietyrecovery #southasian #ptsdawareness #immigrants #depressionrecovery #mentalillness #innerchild #therapy #mentalhealthPakistan #mentalhealthblogger #koibaatkaren

Are you a student and are unsure of what you want to do?  Don't worry, you are not alone in this. It is quite common to feel lost or to question your

Are you a student and are unsure of what you want to do? Don't worry, you are not alone in this. It is quite common to feel lost or to question your career choices. Project Yaqeen is here for you with our one of a kind career counselling service to match your emotions and your personality to a career that is perfect for you! Sign up now through the link in bio for a career counselling session and let us guide you through this overwhelming process!

#mentalillnesspakistan  #mentalhealthpakistan  #doctorsofpakistan  #doctorofpakistan  #psychiatrypakistan  #psychologypakistan  #medicalcollegespakist

#mentalillnesspakistan #mentalhealthpakistan #doctorsofpakistan #doctorofpakistan #psychiatrypakistan #psychologypakistan #medicalcollegespakistan #nursesofpakistan #dentistsofpakistan #lahore #karachi #peshawar #quetta #rawalpindi #islamabad #multan #faisalabad #emotions #emotionalhealth #emotionalintelligence #depression #anxiety #stress #psychiatry #psychotherapy #psychosis #psychology #mentalillnessawareness https://www.who.int/publications/i/item/9789240026643 Reference : World Health Organisation - Suicide Statistics https://www.who.int/news-room/fact-sheets/detail/suicide #:~:text=More%20than%20700%20000%20people%20die%20due%20to%20suicide%20every%20year.&text=A%20prior%20suicide%20attempt%20is,%2D%20and%20middle%2Dincome%20countries.

Want to know the quickest way to break the cycle of depression? Learn about the CBT triangle! ڈپریشن کے چکر کو توڑنے کا تیز ترین طریقہ جاننا چاہتے ہیں

Want to know the quickest way to break the cycle of depression? Learn about the CBT triangle! ڈپریشن کے چکر کو توڑنے کا تیز ترین طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟ CBT مثلث کے بارے میں جانیں! Please watch the complete tutorial on youtube. Link is in bio, please don't forget to subscribe! Hope this helps! Stay blessed! #psychiatrypakistan  #pakistan  #wellnesspakistan  #pakistanhope  #mentalhealthpakistan  #mentalhealth #mentalhealthurdu  #mentalwellnessurdu  #urdu  #hindi  #hope  #amygdala  #neruoscience  #fear  #anxiety  #depression  #exercise  #hope  #nafsiatisehat #positive #psychology #positivepsychology #solutions #CBT#behavior activation #beatdepression #solutions #lahore #faisalabad #islamabad #karachi

Hope is “a feeling of expectation and desire for something to come.”  When we are hopeful, we are optimistic and believe positive things happen to us

Hope is “a feeling of expectation and desire for something to come.” When we are hopeful, we are optimistic and believe positive things happen to us and world. This hope gives light to our lives. When we are in the darkness of helplessness , hopelessness or fear this light help us to get back to life. We all need to find the source of our light.. Wish you can find it near you 🌺🌺🌺 . . . . . . . . . . #feeltohealpk #mind #mentalhealthpakistan #heal #mentalhealthstruggles #doctorwho #emotions #health #psychology #hope #hopeful #peaceofmind #treatment

صدمہ وہ حادثہ نہیں ہوتا جس سے ایک انسان گزرتا ہے بلکہ اس حادثے سے گزرتے ہوئے جن جذبات سےوہ انسان گزرتا ہے پھر وہ جذبات جو اثرات اس انسان پر چھوڑ جاتے

صدمہ وہ حادثہ نہیں ہوتا جس سے ایک انسان گزرتا ہے بلکہ اس حادثے سے گزرتے ہوئے جن جذبات سےوہ انسان گزرتا ہے پھر وہ جذبات جو اثرات اس انسان پر چھوڑ جاتے ہیں وہ صدمہ کہلاتا ہے۔ چونکہ ہر انسان کی برداشت مختلف سطح کی ہوتی ہے اسلیے کوئی حادثہ ایک انسان کے لیے معمولی حثیت رکھ سکتا ہے جبکہ وہی حادثہ کسی اور کے لیے سخت تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔ 🐛مثال کے طور پر کچھ بچے بچپن میں سخت سزائیں بھگت کر بھی بلکل ایک نارمل زندگی گزار پاتے ہیں اور ترقی کر جاتے ہیں لیکن بعض بچے سکول میں دوسرے بچوں کے مزاق کا نشانہ بن کر یا کھیل میں شامل نہ کیے جانے پرپوری زندگی بری متاثر رہتے ہیں۔       🌟آپ کی تکلیف آپ کا تجربہ تھا کسی اور کا نہیں۔ اگر آپ کو ایک عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ تکلیف تنگ کرتی ہے تو جان لیں کہ اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہے۔ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ کی تکلیف کی تصدیق نہیں ہوئی۔ یا شاید کسی کے نظریہ کے مطابق اس کی نفی ہوگئی ہے۔ کیونکہ ان کے خیال میں یہ کوئی بڑی بات نہیں تھی۔ سب کے ساتھ ایسا ہوتا ہے یا کم سے کم ان کے ساتھ ہوچکا ہے اور وہ تو بلکل ٹھیک ہیں۔      🦋اس لیے کسی بھی ایسی تکلیف سے اپنی توجہ ہٹا لینے سے تکلیف میں کمی نہیں آجاتی۔ جو ہوا وہ نہ ہوتا تو اچھا تھا لیکن اس کا انکار کرنا یقیناً فائدہ مند نہیں ہے۔ اگرچہ اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں تھا لیکن اب اس کا علاج آپ کی ذمہ داری ضرور بن چکی ہے۔ اپنی تکلیف کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ جس کسی نے وہ تکلیف پہنچائی ہے اسے معاف کرنے کی کوشش کریں اور خود کو بھی معاف کرنے کی کوشش کریں کیونکہ آپ اس وقت کمزور تھے اور اب تک اس کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا سکے۔ لکھا کریں اپنے جذبات اور اپنی کیفیت اور پھر خود کو بتائیں کہ آپ ہر پیار اور خوشی کے حقدار ہیں۔ لوگ اگر نہیں دیتے تو آپ خود اپنی ذات کو یہ عزت دینا شروع کریں۔ آہستہ آہستہ لوگوں کو بھی احساس ہوجائے گا۔ ————————————————————- #mentalhealth #mentalhealthsupport #mentalhealthmatters #selfhealers #goals #urdu #urdupoetry #parenting #India #goalsetting #Southasians #mindfulness #loveyourself #selfcare #selfgrowth #breakthecycle #trauma #traumahealing #healing #anxietyrecovery #southasian #ptsdawareness #immigrants #depressionrecovery #mentalillness #innerchild #therapy #mentalhealthPakistan #mentalhealthblogger #koibaatkaren

Having difficulty in getting your partner to agree to couples therapy?  With the general stigma around therapy and the numerous myths about couples co

Having difficulty in getting your partner to agree to couples therapy? With the general stigma around therapy and the numerous myths about couples counseling, it is not surprising for your spouse to resist the idea. Here are a few ways to convince your partner to do it. Once you are successful in convincing your partner, sign up through the link in bio for your relationship analysis!